تلاش کریں
لاگ ان
کیا آپ اپنے ٹینڈروں کو ڈی جی مارکیٹ میں شائع کرنا چاہتے ہیں؟
یہاں کلک کریں

نجی معلومات کی حفاظتی پالیسی


آپ کی ذاتی راز داری ہمارے لئے بہت ضروری ہے۔ اسی وجہ سے، ڈی جی مارکیٹ ان اصولوں پر عمل کرتا ہے: 

براؤزنگ کے مقاصد کے تحت ہماری سائٹ استعمال کرنے کے لئے آپ کو کوئی ذاتی معلومات فراہم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جب ہم آپ سے ایسی معلومات مانگیں جس سے آپ کی ذاتی طور پر شناخت ہوتی ہو، تو ان کا استعمال صرف ان معلومات کو فراہم کرنے کے لئے ہوتا ہے جن کی آپ نے درخواست کی ہے۔ مثال کے طور پر، ڈی جی مارکیٹ آپ کو متعلقہ خبریں، اور مواد کے اپ ڈیٹ پر الرٹس ای میل کے ذریعہ براہ راست فراہم کر سکتا ہے، لیکن ایسا کرنے کے لئے ہمیں آپ کا ای میل پتہ معلوم کرنا ضروری ہے۔ 

ڈی جی مارکیٹ کبھی بھی آپ کی ذاتی معلومات کو نہ تو تقسیم کرتا ہے، نہ کسی کو دیتا ہے، اور نہ ہی بیچتا ہے۔ اگر آپ صارف ترجیحات کو سیٹ کر کے اپنے ڈی جی مارکیٹ کے دوروں کو ذاتی بنانے کا فیصلہ کریں، تو ہم ان ترجیحات کو آپ کے کمپیوٹر کے براؤزر فائلوں میں ایک ٹیکسٹ فائل میں محفوظ کر دیتے ہیں جسے 'کوکی' کہا جاتا ہے۔ ان معلومات کو آپ کے کمپیوٹر میں محفوظ کیا جاتا ہے، نہ کہ ڈی جی مارکیٹ سرور پر۔ ڈی جی مارکیٹ فی الحال ہماری ویب سائٹ کو چلانے کی خاطر ہمارے گاہکوں اور سائٹ پر آنے والوں کی غیر ذاتی طور پر شناخت کئے جانے کے لائق استعمال اور حجم کی شماریاتی معلومات کا پتہ لگانے اور تجزیہ کرنے کے لئے گوگل انالیٹیکس کا استعمال کر رہا ہے تاکہ ویب سٓائٹ کے معیار کو لگاتار بہتر بنایا جا سکے۔ ڈی جی مارکیٹ کی جانب سے گوگل انالیٹیکس کے ذریعہ جمع کیا گیا تمام ڈیٹا ڈی جی مارکیٹ کے زیر ملکیت اور زیر استعمال رہتا ہے۔ ڈی جی مارکیٹ اپنی ویب سائٹ پر آنے والوں کے بارے میں غیر ذاتی طور پر شناخت کئے جانے کے لائق معلومات کے خلاصہ کو تشہیر کے مقاصد کے لئے اور مشتہرین کے لئے نمائندہ سامع کے طور پر شائع کرنے کا حق رکھتا ہے۔ برائے مہربانی اس بات کو نوٹ کر لیں کہ یہ ذاتی معلومات نہیں ہیں، بلکہ یہ ویب سائٹ پر آنے والوں اور ہمارے گاہکوں کی مصروفیات کے صرف عام خلاصے ہیں۔ 

اگر کسی بھی وقت آپ کو ایسا لگے کہ ڈی جی مارکیٹ نے ان اصولوں کو مدِ نظر نہیں رکھا ہے، تو برائے مہربانی ہمیں info@dgmarket.com پر ای میل کے ذریعہ مطلع کریں اور ہم پریشانی کو دریافت کرنے اور اسے صحیح کرنے کی تمام مناسب کوششیں کریں گے۔ 

اگر اس پالیسی سے متعلق آپ کے کوئی سوالات ہوں ،تو برائے مہربانی ہمیں ای میل کر دیں۔